ختم شدہ کتابیں
قارئین کی آسانی کے لیے ذیل میں مجلسِ ترقیِ ادب کی اُن ختم شدہ مطبوعات کی فہرست دی جارہی ہے جو مستقبل میں نئی تہذیب اور کمپوزنگ کے ساتھ شائع کی جائیں گی۔ ان کتابوں کی تفصیل حسبِ ذیل ہے۔
  • آرام کے ڈرامے(حصہ اول)، از نسروان جی مہروان جی آرام، مرتب: سید امتیاز علی تاج
  • آرام کے ڈرامے(حصہ دوم)، از نسروان جی مہروان جی آرام، مرتب: سید امتیاز علی تاج
  • اخلاقِ ہندی، از بہادر علی حسینی، مقدمہ: ڈاکٹر وحید قریشی
  • ادبی تحقیق از ڈاکٹر جمیل جالبی
  • ادبیاتِ فارسی میں ہندوئوں کا حصہ، از ڈاکٹر سیّد عبداللہ
  • اردو شعرا کے تذکرے اور تذکرہ نگاری، از ڈاکٹر فرمان فتح پوری
  • اردو ے قدیم: دکن اور پنجاب میں، از ڈاکٹر محمد باقر
  • اصولِ انتقادِ ادبیات، از سید عابد علی عابد
  • اکبر الہٰ آبادی، از ڈاکٹر خواجہ زکریا
  • البدیع ، از سید عابد علی عابد
  • البیان، از سیّد عابد علی عابد
  • اُردو میں علمِ بیان اور علمِ بدیع کے مباحث، از ڈاکٹر مزمل حسین
  • بنگالی مسلمانوں کی صد سالہ جہدِ آزادی، از عبداللہ ملک
  • تاریخِ جمالیات (دو جلدیں)، از ڈاکٹر نصیر احمد ناصر
  • تذکرۂ طبقات الشعرا، از قدرت اللہ شوق، مرتب: نثار احمد فاروقی
  • جاوید نامہ (پنجابی ترجمہ)، مترجم: شریف کنجاہی
  • جدید فارسی شاعری (جدید فارسی شعرا کے کلام کے تراجم)، مترجم: ن م راشد
  • حلقۂ اربابِ ذوق، از یونس جاوید
  • خطباتِ اقبال (پنجابی روپ)، مترجم: شریف کنجاہی
  • خلا کی تسخیر، مؤلف: پروفیسر حبیب اللہ خاں
  • خورشید (اردو کا پہلا ڈرامہ)، از سیٹھ بہرام جی فریدون جی مرزبان، مرتب: سید امتیاز علی تاج
  • دربارِ ملّی (فارسی) ایس۔ایم۔اکرام، ڈاکٹر وحید قریشی
  • دولتِ اقوام (تین جلدیں)، از ایڈم سمتھ، مترجم: ایچ۔اے فخری
  • دیوانِ قلق، مرتب کلب علی خاں فائق
  • ڈرامے کا تاریخی و تنقیدی پس منظر، از ڈاکٹر اسلم قریشی
  • راگ درپن کا تنقیدی جائزہ مع متن و ترجمہ، ترتیب و ترجمہ: رشید ملک
  • رونق کے ڈرامے (حصہ اوّل)، محمود میاں رونق، مرتب: سید امتیاز علی تاج
  • رونق کے ڈرامے (حصہ دوم)، محمود میاں رونق، مرتب: سید امتیاز علی تاج
  • سائنس سب کے لیے (حصہ اول و دوم)، از ایل ایل ہوگبن، مترجم: میجر آفتاب حسن
  • شاہ عالم ثانی آفتاب، از ڈاکٹر خاور جمیل
  • شکنتلا ، از کاظم علی جوان، مقدمہ: ڈاکٹر محمد اسلم قریشی
  • صحیفہ شبلی نمبر
  • طرح دار لونڈی، از سجاد حسین لکھنوی، مرتب: میمونہ بیگم انصاری
  • ظریف کے ڈرامے (حصہ اول)، حسینی میاں ظریف، مرتب : سید امتیاز علی تاج
  • عظما کے معاشی نظریات، از جارج سول
  • عکس، مترجم: امجد اسلام ا مجد
  • فارسی زبان و ادب، از ڈاکٹر سیّد عبداللہ
  • فلسفۂ حسن، از نصیر احمد ناصر
  • قطبی برفستان، از رسل اووین، مترجم: مرتضیٰ احمد خاں میکش
  • کریم الدین مراد کے ڈرامے، مرتب: سیّد امتیاز علی تاج
  • کلیاتِ آتش، مرتب: سید مرتضیٰ حسین فاضل لکھنوی
  • کلیاتِ مومن، مرتب: کلب علی خاں فائق
  • کلیاتِ میر حسن براہوی، مرتب: ڈاکٹر انعام الحق کوثر
  • مباحث، از ڈاکٹر سید عبداللہ
  • مثنوی رمزالعشق، از غلام قادر شاہ بٹالوی، مرتب: گوہر نوشاہی
  • مجرم کون، مترجم: اظہار کاظمی، مرتب: نعیم طاہر
  • محاسن الاخلاق، از مولوی ذکاء اللہ دہلوی، مرتب: احمد رضا
  • مرزا محمد ہادی رسوا لکھنوی، از ڈاکٹر میمونہ بیگم انصاری
  • مرقعِ لیلیٰ مجنوں، از مرزا رسوا لکھنوی
  • مغربی مصنّفین کے ڈرامے، مرتب: عشرت رحمانی
  • مکاتیب محمد حسین آزاد، مرتب: سیّد مرتضیٰ حسین فاضل لکھنوی
  • مکاتیبِ یوسف عزیز مگسی، از ڈاکٹر انعام الحق کوثر
  • نظریۂ اضافیت و قدرت ( انگریزی سے ترجمہ) از جارج گیمو، مترجم: محمد انیس عالم
  • نورتن، از فیض بخش مہجور
  • وِکرم اُروَسی، از مہاکوی کالی داس، مترجم: محمد عزیز مرزا، مرتب: عشرت رحمانی
  • یورپ میں اردو کے مراکز، از ڈاکٹر سید سلطان محمود حسین