یہ کتاب "نمرود کی خدائی” سعادت حسن منٹو کے افسانوں کا مجموعہ ہے۔
یہ کتاب 88 صفحات پر مشتمل ہے۔
اس کتاب میں ‘کھول دو’ اور ‘ہرنام کور’ جیسے شاہکار افسانے شامل ہیں۔ یہ کتاب ارزاں نرخوں پر دستیاب ہے۔
نمرود کی خدائی
₨ 110
یہ کتاب "نمرود کی خدائی” سعادت حسن منٹو کے افسانوں کا مجموعہ ہے۔
یہ کتاب 88 صفحات پر مشتمل ہے۔
اس کتاب میں ‘کھول دو’ اور ‘ہرنام کور’ جیسے شاہکار افسانے شامل ہیں۔ یہ کتاب ارزاں نرخوں پر دستیاب ہے۔
Category: اساطیر
Description
Shipping & Delivery
Related products
سرگزشتِ اسیر
₨ 110
'سرگزشتِ اسیر' فرانسیسی رائٹر وکٹر ہیوگو کے ڈرامے " The last days of condemned" کے اردو ترجمے پر مشتمل ہے۔
یہ کتاب 96 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کے مصنف سعادت حسن منٹو ہیں۔
سزائے موت کی تنسیخ کے نظریہ کے حوالے سے یہ کتاب انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔
اس کتاب کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ سعادت حسن منٹو ایک عظیم افسانہ نگار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک باکمال مترجم بھی تھے۔
شاخِ زرّیں (جلد اوّل )
₨ 770
بغیر اجازت
₨ 110
سیاہ حاشیے
₨ 100
بادشاہت کا خاتمہ
₨ 110
غبارِ خاطر
₨ 110
گرہن
₨ 110
ہ کتاب "گرہن" راجندر سنگھ بیدی کے بے بدل افسانوں پر مشتمل ہے۔
اس کتاب کے صفحات کی تعداد 118 ہے۔
اس کتاب میں بیدی لکھتے ہیں " میرے خیال میں اظہارِ حقیقت کیلئے ایک رومانی نقطہِ نظر کی ضرورت ہے
بلکہ مشاہدے کے بعد پیش کرنا انداز کے متعلق سوچنا بجائے خود کسی حد تک رومانی طرزِ عمل ہےاور اس اعتبار سے مطلق حقیقت نگاری بحیثیت فن غیر موزوں ہے
منٹو کے افسانے
₨ 165
یہ کتاب 'افسانے اور ڈرامے' سعادت حسن منٹو کے تیرہ افسانوں اور ڈراموں پر مشتمل ہے۔
سعادت حسن منٹو زندگی کے مصور ہیں۔
انہوں نے ان افسانوں اور ڈراموں میں اپنے حسنِ تحریر سے جو پینٹگز بنائی ہیں وہ نہ صرف معاشرے کی عکاس ہیں قاری کی فکر کو اس طرح جھنجوڑتی ہے کہ وہ خود کر ان ڈراموں اور افسانوں کا حصہ محسوس کرتا ہے۔