اردو شاعری میں اصلاح کی روایت” ڈاکٹر سہیل عباس بلوچ کی تصنیف ہے۔”
اس میں کئی صدیوں کی روایتِ سخن میں اصلاح پر مبنی علم اور تاریخ کو نہایت دلچسپی سے قلم بند کیا گیا ہے۔
یہ کتاب 230 صفحات پر مشتمل ہے۔
اردو شاعری میں اصلاح کی روایت
₨ 550
اردو شاعری میں اصلاح کی روایت” ڈاکٹر سہیل عباس بلوچ کی تصنیف ہے۔”
اس میں کئی صدیوں کی روایتِ سخن میں اصلاح پر مبنی علم اور تاریخ کو نہایت دلچسپی سے قلم بند کیا گیا ہے۔
یہ کتاب 230 صفحات پر مشتمل ہے۔
Category: ادبی تحقیق (موضوعات)
Description
Shipping & Delivery
Related products
اردو ناول میں مابعدالطبیعاتی عناصر
₨ 550
تعلیقاتِ خطباتِ گارساں دتاسی
₨ 220
- یہ کتاب سلطان محمود حسین کا پی ایچ ڈی مقالہ ہے، جس میں خطباتِ گارساں دتاسی پر تعلیقات لکھے گئے ہیں۔
- یہ خطبات اُردو ادب میں ایک اعلیٰ مقام رکھتے ہیں اور ان کے بغیر اُردو ادب کی تاریخ نامکمل رہتی ہے۔
- گارسین دتاسی کا ہر خطبہ سالِ گذشتہ میں ہندوستان کی سیاسی، علمی، ادبی اور مذہبی زندگی کا احاطہ کرتا ہے۔
سید امتیاز علی تاج کی تمثیل شناسی
₨ 660
کلکتہ میں اُردو کے نادر ذخائر
₨ 220
- بنگال پر تسلط کے بعد انگریز نے کلکتہ کو پہلا دارالحکومت بنایا تو یہیں سے ہندوستان میں نئی تہـذیبی زندگی کی داغ بیل پڑی۔
- فورٹ ولیم کالج کے قیام اور اس کی تعلیمی و تدریسی سرگرمیوں نے علمی و تہذیبی انقلاب برپا کر دیا۔
- کتاب میں ایشیاٹک سوسائٹی کلکتہ کا قیام، مقاصد اور وہاں مخطوطات بارے معلومات محققین کے لیے بہت اہم ہیں۔
کتابیاتِ سرسیّد
₨ 220
کلاسکی ادب کی فرہنگ
₨ 880
صحیفہ خصوصی اشاعت بہ سلسلہ سرسیّد احمد خاں
₨ 825
- سال 2018ء کو سرسیّد صدی کے طور پر منایا گیا، مجلّہ صحیفہ کا سرسیّد نمبر بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔
- سرسیّد احمد خاں کا شمار ان کثیر الجہات شخصیات میں ہوتا ہے جن کی مساعی نے قوم کی شیرازہ بندی کی۔
- مجلے کی اہمیت کے پیشِ نظر بعد ازاں اسے مجلد اور پیپر بیک ہر دو صورتوں میں کتابی شکل میں شائع کیا گیا ہے۔
ادبی تحقیق
₨ 500