کلاسیکی ادب کے فروغ کے لیے ’’مجلس ترقی ادب‘‘ نے مثالی کردار ادا کیا

پروفیسر حمید احمد خان، احمد ندیم قاسمی، شہزاد احمد اور ڈاکٹر تحسین فراقی جیسی قابل قدر علمی و ادبی شخصیات کو سربراہ کے طور پرکام کرنے کا موقع ملا۔ سردست منصور آفاق کے ہاتھ میں اس ادارے کی زمام کار ہے۔

Continue reading

کتب خانہ مجلس ترقی ادب کا تعارف

کتاب، کاغذ اور قلم کی قوموں کی زندگی میں بڑی اہمیت ہوا کرتی ہے۔ علم ہر قسم کی ترقی کے دروازے کھولتا چلا جاتا ہے۔ دین و دُنیا کی ساری بھلائیاں اور کامیابیاں علم ہی کی مرہونِ منت ہیں۔ علم انسانیت کا حسن ہے، اس کی معراج ہے۔ علم کو ذخیرہ کرنے

Continue reading