Showing all 3 results

اُردُو اِملا

 880
  • ’’اُردُو اِملا‘‘ میں تحقیق و تلاش کے بعد اُردو زبان میں الفاظ کی اِملا کے اُصول اور قواعد واضح کیے ہیں۔
  • اس سے پہلے اُردو املا کے قواعد منضبط صورت میں شرح و بسط کے ساتھ پیش نہیں کیے گئے۔
  • رشید حسن خاں نے پاکستان میں کتاب کے حقوق رفیع الدین ہاشمی کو دیے، ان کی اجازت سے مجلس ترقی ادب نے اسے شائع کیا۔

کلاسکی ادب کی فرہنگ

 880
  • کلاسیکی ادب کی یہ فرہنگ اُردو کے نامور محقق، نقاد اور ماہرِ متونیات رشید حسن خاں کی مرتّبہ و مدوّنہ ہے۔
  • رشید حسن خاں نے اس فرہنگ کو تین جلدوں میں مرتب کرنے کا ارادہ کیا تھا مگر زندگی نے وفا نہ کی۔
  • اس فرہنگ کی تیاری میں اُصولِ تدوین کی مکمل پابندی کی گئی ہے۔

گنجینۂ معنی کا طلسم

 1,760
  • دیوانِ غالب کا یہ بے مثال اشاریہ رشید حسن خان کی سالہاسال کی شبانہ روز محنت اور لگن کا نتیجہ ہے۔
  • مرتب نے اشاریے کا مسودہ انجمن ترقی اُردو (ہند) کے حوالے کیا لیکن بوجودہ غالب انسٹی ٹیوٹ نے اسے چھاپا۔
  • اطہر فاروقی نے تینوں جلدوں کا مسودہ مجلس ترقی ادب کو ارسال کر دیا، جنہیں یکجا کرکے شائع کیا گیا ہے۔