Showing all 6 results

ذکرِ میر

 550
  • یہ کتاب اٹھارہویں صدی کے عظیم شاعر میر تقی میر کی آپ بیتی ہے جو کلاسیکی کا شاہکار ہے۔
  • کتاب میں ذکرِ میر کا فارسی متن 117 صفحات پر پھیلا ہوا ہے، اس کے بعد اس کا اُردو ترجمہ 164 صفحات پر محیط ہے۔
  • کتاب کے آخری 46 صفحات ’فرہنگِ میر‘ کے لیے مختص ہیں۔

کلیاتِ میر (جلد پنجم: رُباعیات، مخمسات وغیرہ)

 300
  • یہ کتاب کلیاتِ میر کی جلد پنجم ہے جس میں رباعیات، مخمسات وغیرہ شامل ہیں۔
  • اس جلد میں رباعیات، قطعات، تضمین، مخمسات، مسدسات، ترکیب بند، قصائد، مراثی اور سلام شامل ہیں۔
  • فاضل مرتب نے جہاں ضرورت محسوس کی وہاں حواشی کا اہتمام کیا نیز جا بہ جا اختلافِ نسخ کا بھی التزام کیا۔

کلیاتِ میر (جلد چہارم: غزلیاتِ دیوانِ پنجم و ششم)

 385
  • کلیاتِ میر کی جلد دوم میں دیوانِ پنجم کی 260، دیوانِ ششم کی 133 غزلیں 75 فردیات اور 3 ضمیمۂ غزلیات درج ہیں۔
  • کلیات میں جہاں کہیں حوالہ جات اور وضاحتوں کی ضرورت محسوس کی گئی انھیں پا ورقی درج کیا گیا ہے۔
  • اس کتاب میں میر کی غزلیات کے علاوہ فردیات اور آخر میں غزلیات کا ضمیمہ شامل ہے۔

کلیاتِ میر (جلد دوم)

 440
  • کلب علی خاں فائق کے مرتب کردہ دیوانِ دوم کی اس جلد میں 392 غزلیں بہ ترتیبِ حروفِ تہجی درج ہیں۔
  • دیوان میں جہاں کہیں حوالہ جات اور وضاحتوں کی ضرورت محسوس کی گئی انھیں پا ورقی درج کیا گیا ہے۔
  • اس کتاب میں میر کی غزلیات کے علاوہ فردیات اور آخر میں غزلیات کا ضمیمہ شامل ہے۔

کلیاتِ میر (جلد سوم)

 440
  • یہ کتاب کلیاتِ میر، دیوانِ میر سوم و چہارم کی تیسری جلد ہے۔
  • دیوانِ سوم میں 257 اور دیوانِ چہارم میں 222 غزلیں شامل ہیں۔ غزلیات حروفِ تہجی کے اعتبار سے دی گئی ہیں۔
  • فاضل مرتب نے جہاں ضرورت محسوس کی وہاں حواشی کا اہتمام کیا نیز جا بہ جا اختلافِ نسخ کا بھی التزام کیا۔

کلیاتِ میر (جلد ششم: مثنویات)

 440
  • یہ کتاب کلیاتِ میر کی جلد ششم ہے جس میں کل 29 مثنویات شامل ہیں۔
  • خدائے سخن، شہنشاہِ تغزل میر کی شاعری درد و غم، رنج و الم، آنسو کی ترجمان ہے۔
  • فاضل مرتب نے جہاں ضرورت محسوس کی وہاں حواشی کا اہتمام کیا نیز جا بہ جا اختلافِ نسخ کا بھی التزام کیا۔