Showing all 10 results

آغا حشر کے ڈرامے (پانچویں جلد)

 220
  • یہ کتاب متاخرین میں سے سب سے نمایاں ڈراما نویس آغا حشر کاشمیری کے ڈراموں کی پہلی جلد ہے۔
  • قبل ازیں اُردو ڈراموں کے نقطۂ معراج آغا حشر کاشمیری کے ڈراموں کے صحیح متون کی دستیابی دشوار تھی۔
  • اس جلد میں ہر ڈرامے سے پہلے مختصر تبصرہ اور پلاٹ کا خلاصہ دیا گیا ہے۔

آغا حشر کے ڈرامے (جلد اوّل)

 165
  • یہ کتاب متاخرین میں سے سب سے نمایاں ڈراما نویس آغا حشر کاشمیری کے ڈراموں کی پہلی جلد ہے۔
  • قبل ازیں اُردو ڈراموں کے نقطۂ معراج آغا حشر کاشمیری کے ڈراموں کے صحیح متون کی دستیابی دشوار تھی۔
  • آغا حشر کے بارے میں اُن کا سوانحی و تنقیدی مقدمہ ڈراموں کی اس پہلی جلد میں شامل ہے۔

آغا حشر کے ڈرامے (چوتھی جلد)

 165
  • یہ کتاب متاخرین میں سے سب سے نمایاں ڈراما نویس آغا حشر کاشمیری کے ڈراموں کی چوتھی جلد ہے۔
  • قبل ازیں اُردو ڈراموں کے نقطۂ معراج آغا حشر کاشمیری کے ڈراموں کے صحیح متون کی دستیابی دشوار تھی۔
  • اس جلد میں ہر ڈرامے سے پہلے مختصر تبصرہ اور پلاٹ کا خلاصہ دیا گیا ہے۔

حافظ عبداللہ کے ڈرامے (جلد دہم)

 110
  • اس جلد میں حافظ محمد عبداللہ کے تین ڈرامے شامل کیے گئے ہیں۔
  • اس جلد میں حافظ عبداللہ کے تین ڈرامے شامل ہیں: ’’علی بابا چہل قزاق‘‘، ’’لیلیٰ مجنوں‘‘ اور ’’شکنتلا‘‘۔
  • تینوں ڈراموں کے متن کے فنی محاسن اور معائب پر تبصرہ بھی کیا گیا ہے۔

حباب کے ڈرامے (جلد ہشتم)

 110
    • اس جلد میں الف خاں حباب کے چار ڈرامے شامل کیے گئے ہیں۔
    • اس مجموعے میں حباب کے چار ڈرامے شامل ہیں: شررِ عشق، نیرنگِ قاف، نقشِ سلیمانی، اور جشنِ کنور سین۔
    • چاروں ڈراموں کے متن کے فنی محاسن اور معائب پر تبصرہ بھی کیا گیا ہے۔

رفیع پیر کے ڈرامے

 165
  • اس جلد میں رفیع پیر کے آٹھ ڈرامے شامل ہیں، جن کے متن کی تصحیح مرتب نے ممکنہ حد تک کردی ہے۔
  • رفیع پیر صرف صداکار ہی نہیں، بلکہ تمثیل نگار، اداکار، ہدایت کار بھی تھے اور سبھی شعبوں میں انھیں کمال حاصل تھا۔
  • پیر صاحب بتقاضائے احتیاط ڈرامے اشاعت کے لیے نہ دیتے تھے کہ کتابت وغیرہ کی غلطیاں رہ جائیں گی۔

طالب بنارسی کے ڈرامے

 385
  • اس کتاب میں طالب بنارسی کے تین ڈرامے ’’نگاہِ غفلت‘‘، ’’دلیر دل شیر‘‘ اور ’’راجا گوپی چند‘‘ شامل کیے گئے ہیں۔
  • ڈرامے کو دیکھنے سے بڑھ کر پڑھنے کی چیز بنانے کے لیے امتیاز علی تاج نے جامع منصوبے کی داغ بیل ڈالی۔
  • تاج صاحب کی وفات کے بعد باقی جلدوں کو مطبع کے لیے تیار کرنے کا کام سیّد وقار عظیم کے سپرد کیا گیا۔

کریم الدین مراد کے ڈرامے (جلد ہفتم)

 110
  • اس جلد میں کریم الدین مراد کے تین ڈرامے یکجا کیے گئے ہیں۔
  • ہلے ڈرامے کا نام ’’گلستانِ خاندانِ پامان‘‘، دوسرے کا ’’چترا بکاولی‘‘ اور تیسرے کا ’’خداداد‘‘ ہے۔
  • تینوں ڈراموں کے متن کے فنی محاسن اور معائب پر تبصرہ بھی کیا گیا ہے۔

متفرق مصنّفین کے ڈرامے (جلد یاز دہم)

 110
  • اس جلد میں دو الگ الگ مصنفوں کے دو ڈرامے یکجا کیے گئے ہیں۔
  • پہلے ڈرامے کا نام ’’گلرو زرینہ‘‘ اور دوسرے ’’فسانۂ عجائب معروف بہ جان عالم انجمن آرا‘‘ ہے۔
  • دونوں ڈراموں کے متن کے فنی محاسن اور معائب پر تبصرہ بھی کیا گیا ہے۔

نامعلوم مصنّفین کے ڈرامے (جلد نہم)

 110
  • اس جلد میں مختلف نامعلوم مصنفوں کے لکھے ہوئے تین پرانے ڈرامے یکجا کیے جا رہے ہیں۔
  • پہلے ڈرامے کا نام ہے ’’فتنۂ غانم‘‘، دوسرے کا نام ہے ’’ظلم وحشی‘‘ اور تیسرے کا نام ہے ’’دو رنگی دنیا‘‘۔
  • ینوں ڈراموں کے متن کے فنی محاسن اور معائب پر تبصرہ بھی کیا گیا ہے۔