Showing all 7 results

بزم آخر

 165
  • ’بزمِ آخر‘ میں اکبر شاہ ثانی کے زمانے سے آخری بادشاہ بہادر شاہ کے عہد تک کی تفصیلات و رنگینیاں بیان کی گئی ہیں۔
  • یہ کتاب قلعۂ دہلی کی تہذیب و معاشرت، رسم و رواج اور زبان کا بے مثال مرقع ہے۔
  • گزشتہ نصف صدی میںایسے اہلِ قلم کم ہیں جنھوں نے اس موضوع پر قلم اُٹھایا اور اس کتاب سے استفادہ نہ کیا ہو۔

تذکرہ گلستانِ سخن (جلد اول)

 550
  • اُردو شعرا کا یہ منفرد خصوصیات کا حامل تذکرہ قادر بخش صابر کی تالیف ہے۔
  • اس تذکرے میں اوّلاً صرف شعرائے معاصرین، دہلی کے شعرا اور مشاہیر کا تذکرہ اور انتخاب ہے۔
  • یہ کتاب دو جلدوں میں شائع کی گئی ہے، پیشِ نظر اس کی جلد اوّل ہے۔

تذکرہ گلستانِ سخن(جلد دوم)

 550
  • اُردو شعرا کا یہ منفرد خصوصیات کا حامل تذکرہ قادر بخش صابر کی تالیف ہے۔
  • اس تذکرے میں اوّلاً صرف شعرائے معاصرین، دہلی کے شعرا اور مشاہیر کا تذکرہ اور انتخاب ہے۔
  • یہ کتاب دو جلدوں میں شائع کی گئی ہے، پیشِ نظر اس کی جلد دوم ہے۔

حکایاتِ پنجاب(جلد دوم)

 275
  • ’’حکایاتِ پنجاب‘‘ کیپٹن آر سی ٹمپل کی کتاب The Legends of the Punjab کا اُردو ترجمہ ہے۔
  • اس کتاب میں پنجاب کی زبان، کلچر اور مذہب کو سمجھنے کے لیے لوک کہانیوں اور گیتوں کو جمع کیا گیا ہے۔
  • ان لوک کہانیوں اور گیتوں میں رنگین کرداروں کی زندگی ، محبت ، مہم جوئی اور بہادریوں کو بیان کیا ہے۔

رسوم ہند

 220
یہ کتاب سررشتۂ تعلیم پنجاب نے 1868ء میں شائع کی۔ حکومتِ پنجاب نے ہندوستانی زبان میں اعلیٰ درجے کی تصانیف تیار کرانے

فسانۂ دل فریب

 550
  •  ’’فسانۂ دل فریب‘‘ مُلکِ حلب کے ملک زادے فریدون شوکت اور فغفور چین کی بیٹی ملکہ خورشید جبیں کی محبت کی کہانی ہے۔
  •  اس داستان میں طلسمانوی عناصر (ماورائی مخلوق)، رزم، بزم اور طلسم و عیاری کے مرقعے شامل ہیں۔
  •  داستان میں لکھنؤ کے محاوروں کی چاشنی فرحت بخشتی ہے۔

مکارم الاخلاق

 275
  • ’’مکارم الاخلاق‘‘ مولوی ذکاء اللہ کی اخلاقیات کے موضوع پر ایک اہم تصنیف ہے۔
  • اس کتاب ’’مکارم الاخلاق‘‘ کو مسلمانوں کے فنِ حیات کے منشور کا درجہ حاصل ہے۔
  • مکارم الاخلاق سرسیّد سکول کے ایک اہم مصنف کے نثر پارے کی حیثیت سے بھی اہم ہے۔