Showing all 2 results

دکنی کلچر

 440
  • اس کتاب میں طائرانہ طریقے سے دکن میں مسلمانوں کے کلچر کی صراحت کی گئی ہے۔
  • سلطنتِ آصفیہ میں ملازمت کے دوران فاضل مصنف کو دکنی کلچر کا غائر مطالعہ کرنے کا موقع ملا۔
  • یہ دلچسپ اور نہایت معلومات افزا کتاب دکنیات میں ایک اضافے کی حیثیت رکھتی ہے۔

کلچر کے خد و خال

 330
  • زیرِ نظر کتاب ’’کلچر کے خدوخال‘‘ کلچر اور پاکستانی کلچر پر لکھے گئے ڈاکٹر وزیر آغا کے مضامین پر مشتمل ہے۔
  • یہ مضامین دوچار برسوں میں نہیں لکھے گئے، بلکہ وزیر آغا کی پچاس ساٹھ برسوں کی عملی وفکری زندگی کا نچوڑ ہیں۔
  • اس کتاب کے ذریعے یہ دیکھنے کی کوشش بھی کی گئی ہے کہ آگے چل کر پاکستانی کلچر کیا صورت اختیار کر سکتا ہے۔