Showing all 6 results

اقبال اور عبدالحق

 220
  • ممتاز حسن کی مرتبہ یہ کتاب علامہ اقبال کے مولوی عبدالحق کے نام لکھے گئے خطوط کا مجموعہ ہے۔
  • کتاب کے مقدمے میں مولوی عبدالحق اور اقبال کے باہمی روابط پر ایک نظر ڈالی گئی ہے۔
  • کتاب میں متعدد ضمیمے بھی شامل کیے گئے ہیں جن کا تعلق مقدمے یا حواشی سے ہے۔

اقبال بحیثیت شاعر

 550
  • تنقیدِ اقبال میں اس بات پر نسبتاً کم غور کیا گیا ہے کہ اقبال کی خالص ادبی حیثیت کیا تھی؟
  • ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی نے اس کتاب میں اقبال کی شاعری اور فن کے بارے میں مضامین کا انتخاب مرتب کیا ہے۔
  • اقبال کے فن پر مضامین کا یہ فاضلانہ انتخاب اقبالیات میں ایک اہم مقام کا حامل ہے۔

اقبال کا تصورِ زمان و مکان اور دوسرے مضامین

 330
  • یہ کتاب ڈاکٹر رضی الدین صدیقی کے علامہ اقبال پر پڑھے گئے چھپ کر محفوظ رہ جانے والے خطبات پر مشتمل ہے۔
  • خطبات کے ان مجموعے کو علامہ اقبال کی ولادت کی صد سالہ تقریب کے موقع پر شائع کیا گیا۔
  • ان تمام مضامین میں اقبال کے تصورات کا اقبال کی شاعری کے حوالے سے جائزہ لیا گیا ہے۔

اقبال کی تیرہ نظمیں

 330
  • اس کتاب میں علامہ اقبال کی تیرہ نظمیں شامل ہیں، جسے اسلوب احمد انصاری نے مرتب کیا ہے۔
  • یہ نظمیں اسلوب، موضوع اور فکر کے اعتبار سے علامہ اقبال کی نمائندہ نظمیں ہیں۔
  • اقبال شناسی کے باب میں یہ کتاب طالبانِ علم اور اقبالیات کے ماہرین کے لیے استفادے کا ایک اہم ذریعہ ہے۔

شذراتِ فکرِ اقبال

 220
شذراتِ فکرِ اقبال'' کے مرتب علامہ اقبال کے صاحبزادے جسٹس جاوید اقبال ہیں۔'' انگریزی سے اردو میں اس کا ترجمہ ڈاکٹر افتخار احمد صدیقی نے کیا ہے۔ یہ کتاب١٩١٠ کے درمیانی چند ماہ کی منتشر نگارشات کا مجموعہ ہے۔ خیالات اور موضوعات کی رنگا رنگی کے اعتبار سے یہ کتاب قارئین کیلئے توشہِ خاص ہے۔ یہ کتاب ایک سو بہتر صفحات پر مشتمل ہے۔

معاصرین اقبال کی نظر میں

 550
  • یہ کتاب اقبال کے تنقیدی رویے کی روشنی میں معاصرینِ اقبال کے بارے میں اقبال کی رائے پر مبنی ہے۔
  • ڈاکٹر محمد اقبال اُن مسیحا نفسوں میں تھے جن کے دم سے زندگی کی مرجھائی ہوئی کھیتیاں لہلہانے لگتی ہیں۔
  • اقبال نے جس میں بھی کوئی جوہرِ قابل دیکھا، اس کو دل کھول کر سراہا۔