Showing all 4 results

ابن الوقت

 440
  • مولوی نذیر احمد کا شمار اردو کے اولین ناول نگاروں میں ہوتا ہے۔ ان کی تصنیف مراۃ العروس کو اردو کا پہلا ناول کہا جاتا ہے۔
  •  ان کا یہ ناول اس دور کے تین نظریات کے حامل مشرقیت، مغربیت اور بین بین کی نمائندگی کرتا ہے۔
  •  نذیر احمد کا کمال ہے کہ انہوں نے تمام قصّوں میں ہماری معاشرتی زندگی کی بالکل سچّی تصویر کشی کی ہے۔

امرائو جان ادا

 440
  • ’’امرائو جان ادا‘‘ مرزا محمد ہادی رسوا لکھنوی کا معرکۃ الآرا معاشرتی ناول ہے۔
  • اس میں اُنیسویں صدی کے لکھنؤ کی سماجی اور ثقافتی جھلکیاں بڑے دل کش انداز میں دکھلائی گئی ہیں۔
  • ناول کے موجودہ ایڈیشن میں زبان و بیان کی غلطیوں کو درست کر کے اوّلین ایڈیشنوں کے مطابق شائع کیا گیا ہے۔

درد جاں ستاں

 165
  • ناصر نذیر فراق کا یہ ناول پہلی مرتبہ 1909ء میں شائع ہوا تھا۔
  • ناول کی فضا اور زبان و بیان بھی اسی دور یعنی بیسویں صدی کے ابتدائی دور کے مطابق ہے۔
  • ناول نگار نے ناول کو سچا واقعہ قرار دے کر پڑھنے والوں کو بڑے دبدھے سے دوچار کر دیا ہے ۔

نشتر (ناول)

 110
  • ناول ’’نشتر‘‘ کا پلاٹ سچے واقعات پر مبنی ہے، جو 1785-84ء کے دوران مصنف پر گزرے۔
  • اصل فارسی ناول چھپ نہ سکا مگر سجاد حسین کسمنڈوی نے 1894ء میں اس کا اُردو ترجمہ کر دیا۔
  • اگرچہ ناول کے لحاظ سے اس میں تکنیکی خامیاں موجود ہیں لیکن مصنف کے بیان کا سوزوگداز قاری کو متاثر کرتا ہے۔