Showing all 3 results

اٹھارہ سو ستاون: اخبار اور دستاویزیں

 440
  • یہ کتاب 1857ء کی جنگِ آزادی میں اخباروں اور دستاوزات کے کردار کا مطالعہ کرتی ہے۔
  • 1857ء ہماری سیاسی و ثقافتی اور جہادِ آزادی کی تاریخ میں ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔
  • اس کتاب کا مقصد یہ ہے کہ 1857ء کے اخباروں اور دستاویزات کی طرف توجہ کی جائے۔

تحریکِ آزادی میں اُردو کا حصہ

 770
  • یہ کتاب ڈاکٹر مُعین الدین عقیل کا ڈاکٹر ابوللیث صدیقی کی نگرانی میں لکھا گیا پی ایچ ڈی کا مقالہ ہے۔
  • مقالے کی اشاعتِ ثانی سے قبل اس پر نظرثانی کر کے چند ناگزیر تبدیلیاں کی گئیں ہیں۔
  • مقالے کا مقصد یہ جائزہ لینا ہے کہ اُردو نے مسلمانوں کی ملّی و سیاسی تحریکات میں کیا کردار ادا کیا ہے۔

قائداعظم اور آزادی کی تحریک

 220
  • اس کتاب میں تحریکوں کا محاکمہ تاریخی پس منظر اور فلسفہ تاریخ کے اُصولوں میں کیا گیا ہے۔
  • مصنف کے مطابق پاکستان ایک مسلسل سیاسی عمل کا نتیجہ ہے اور اسے ’’تقسیمِ ملک‘‘ قرار دینا محض ایک ذہنی الجھائو ہے۔
  • بابائے قوم کی شخصیت نے قوم کی زندگی پر جو اَنمٹ نقوش چھوڑے ہیں اس کتاب میں ان کا دلآویز تجزیہ ہے۔