Showing all 7 results

اُردُو اِملا

 880
  • ’’اُردُو اِملا‘‘ میں تحقیق و تلاش کے بعد اُردو زبان میں الفاظ کی اِملا کے اُصول اور قواعد واضح کیے ہیں۔
  • اس سے پہلے اُردو املا کے قواعد منضبط صورت میں شرح و بسط کے ساتھ پیش نہیں کیے گئے۔
  • رشید حسن خاں نے پاکستان میں کتاب کے حقوق رفیع الدین ہاشمی کو دیے، ان کی اجازت سے مجلس ترقی ادب نے اسے شائع کیا۔

بحر الفصاحت علم بدیع، حصہ ششم و ہفتم

 550
  • یہ قواعد و انشا پر لکھی گئی نہایت اہم کتاب ہے، جس میں علم المعانی پر مرحلہ وار صرف و نحو کے حوالے سے بحث کی گئی ہے۔
  • کتاب کا پہلا ایڈیشن ایک بہت ضخیم جلد میں شائع ہوا تھا، جسے دوسرے ایڈیشن میں پانچ جلدوں میں تقسیم کر دیا گیا۔
  • یہ بحر الفصاحت کی پانچویں جلد ہے جو حصہ ششم و ہفتم یعنی علمِ بدیع سے متعلق ہے۔

بحر الفصاحت، حصہ اوّل

 385
  • یہ قواعد و انشا پر لکھی گئی نہایت اہم کتاب ہے، جس میں علم المعانی پر مرحلہ وار صرف و نحو کے حوالے سے بحث کی گئی ہے۔
  • کتاب کا پہلا ایڈیشن ایک بہت ضخیم جلد میں شائع ہوا تھا، جسے دوسرے ایڈیشن میں پانچ جلدوں میں تقسیم کر دیا گیا۔
  • یہ بحر الفصاحت کی پہلی جلد ہے جو حصہ اوّل یعنی شعر کی ماہیت اور اقسام سے متعلق ہے۔

بحر الفصاحت،علم عروض، حصہ دوّم و سوم

 550
  • یہ قواعد و انشا پر لکھی گئی نہایت اہم کتاب ہے، جس میں علم المعانی پر مرحلہ وار صرف و نحو کے حوالے سے بحث کی گئی ہے۔
  • کتاب کا پہلا ایڈیشن ایک بہت ضخیم جلد میں شائع ہوا تھا، جسے دوسرے ایڈیشن میں پانچ جلدوں میں تقسیم کر دیا گیا۔
  • یہ بحر الفصاحت کی دوسری جلد ہے جو حصہ دوم اور سوم یعنی علمِ عروض سے متعلق ہے۔

رسالۂ قواعدِ فارسی موسوم بہ صرف صغیر

 165
  • یہ کتاب اُردو کے ان طلبہ کے لیے لکھی گئی تھی جنھیں فارسی زبان سکھانا مقصود تھا۔
  • کتاب سہل ہے جسے ڈپٹی نذیر احمد نے اپنے اسلوب سے دلچسپ اور قابلِ مطالعہ بنا دیا ہے۔
  • ’’قواعدِ فارسی‘‘ اپنی اشاعتِ ثانی کے ایک سو چھبیس برس بعد اشاعتِ جدید کے مرحلے سے گزری۔

زبان اور شاعری

 110
  • اُردو میں تنقید کا مضمون بھی دیگر کئی اصنافِ نظم و نثر کی طرح مغربی ادبیات سے آیا ہے۔
  • کتاب چھے ابواب پر مشتمل ہے۔ ہر باب ایک الگ موضوع اور مضمون کا حامل ہے۔
  • اس کتاب کا مطالعہ شاعری اور لسانیات کے بارے میں تحقیقی اور تخلیقی ہر دو حوالوں سے فائدہ مند ہے۔

ہندوستانی گرائمر

 330
  • بنجمن شُلزے کی تالیف کردہ یہ کتاب جسے ابوللیث صدیقی نے مرتب کیا ہے لسانیات کے طلبہ اور اساتذہ کے لیے مفید ہے۔
  • کتاب میں حروف، اسم، ضمائر اور فعل کے لیے الگ الگ باب قائم کیے گئے ہیں۔
  • کتاب کی بائیں جانب، اُردو بطور ثانوی زبان سیکھنے والوں کی رہنمائی کے لیے انگریزی پیرایۂ اظہار اختیار کیا گیا ہے۔