آقا قافا” منصور آفاق کا ناول ہے۔ جس کے بارے میں ڈاکٹر اختر شمار کہتے ہیں ‘یہ ایک باطنی سرگزشت اور روحانی داستان ہی نہیں مذاہب میں تصوف کی کہانی اور ما بعدالطبیعات کا فسانہ ہے۔”
یہ اس عہد کا نیا ناول ہے’۔
یہ ناول تین سو چرانوے صفحات پر مشتمل ہے
آقا قافا
₨ 550
آقا قافا” منصور آفاق کا ناول ہے۔ جس کے بارے میں ڈاکٹر اختر شمار کہتے ہیں ‘یہ ایک باطنی سرگزشت اور روحانی داستان ہی نہیں مذاہب میں تصوف کی کہانی اور ما بعدالطبیعات کا فسانہ ہے۔”
یہ اس عہد کا نیا ناول ہے’۔
.یہ ناول تین سو چرانوے صفحات پر مشتمل ہے
Category: سفرنامہ، ناول وڈرامہ
Description
Shipping & Delivery
Related products
آر، یو، آر
₨ 165
سمندری بگلا
₨ 220
سفر نامہِ افغانستان
₨ 440
سفر نامہِ افغانستان'' غلام رسول مہر کے افغانستان کے سفر کی روداد ہے۔"
غلام رسول مہر نے 1934 میں افغانستان کا سفر کیا اور اس دور کے افغانستان کے متعلق بڑی اہم معلومات فراہم کیں۔
افغانیوں کی سماجی اور معاشرتی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو قارئین تک پہنچایا۔
اس کتاب کی تدوین محمد فیصل نے کی ہے اور یہ کتاب دو سو صفحات پر مشتمل ہے
کرول گھاٹی
₨ 275
میڈیا
₨ 220
تواریخِ راسلس
₨ 220
کچہ
₨ 605
کچہ' سرور خان نیازی کا اردو ناول ہےجس کے پیش لفظ میں وہ لکھتے ہیں ' میں نے ہیرو ہیروئن اور ولن کی مثلث کو توڑ دیا ہے۔'
اس ناول میں آپ ہیں اور ہم ہیں اور ہم سب ہیں۔
یہاں یونانی جمہوریت ہے ہر کوئی بول رہا ہے۔
کچہ ہمارا کلچر ہے۔
یہ اکھڑا ہے مرا نہیں کیونکہ کلچر مر نہیں سکتا' صفحات کی تعداد چار سو تینتالیس ہے۔
ایرانی لوک کہانیاں
₨ 275