‘احمد ندیم قاسمی نمبر’
عہد ساز ادیب اور شاعر احمد ندیم قاسمی کے فن اور شخصیت کے حوالے سے ‘صحیفہ’ کا یہ خاص نمبر اپنی معیاری اور اعلی تحریروں کے باعث اہمیت کا حامل ہے۔
اس سے احمد ندیم قاسمی کے مقام کو سمجھنے میں مدد ملے گی
احمد ندیم قاسمی نمبر
₨ 550
‘احمد ندیم قاسمی نمبر’
عہد ساز ادیب اور شاعر احمد ندیم قاسمی کے فن اور شخصیت کے حوالے سے ‘صحیفہ’ کا یہ خاص نمبر اپنی معیاری اور اعلی تحریروں کے باعث اہمیت کا حامل ہے۔
اس سے احمد ندیم قاسمی کے مقام کو سمجھنے میں مدد ملے گی
Category: کلاسیکی شاعری
Description
Shipping & Delivery
Related products
کلیات سالک
₨ 220
دیوانِ نواب محبت خان
₨ 500
- میر و سودا کے ہم عصر نواب محبت خاں کا یہ ’’دیوانِ محبت خاں‘‘ پرتو روہیلہ کی فکری پرکھ اور فنِ تدوین کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
- مرتب نے ’’پیش گفتار‘‘ (مقدمہ) میں صاحبِ دیوان کے علاقے اور عہد پر سیر حاصل اظہارِ خیال کیا ہے۔
- دیوان کے قاری کو ہر دوسرا شعر لسانی نشست و برخاست اور فنی ہنر جوئی میں موجزن محسوس ہوتا ہے۔
کلیاتِ مصحفی (جلد ہفتم: دیوانِ ہفتم)
₨ 220
- یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد ہفتم ہے جو مصحفی کے دیوانِ ہفتم پر مشتمل ہے۔
- لکھنؤ کے شعری دبستان میں معاشی تنگی کی زندگی بسر کرنے والے مصحفی کا شمار صفِ اوّل کے اساتذہ میں ہوتا ہے۔
- مصحفی اُردو اور فارسی کے گیارہ دواوین، کئی نثری رسائل اور شعرائے اُردو و فارسی کے تین تذکروں کے مصنف ہیں۔
کلیاتِ میر (جلد سوم)
₨ 440
کلیاتِ قائم (جلد دوم)
₨ 330
- پرفیسر اقتدا حسن نے قائم چاند پوری کا یہ کلیات مختلف مآخذات سے دیانت و مہارت کے ساتھ ترتیب دیا ہے۔
- قائم کا کلام ہر صنفِ سخن غزل، رباعی، قطعہ، مثنوی، قصیدہ، ترکیب بند، تاریخ، ہجو، مثنوی وغیرہ میں موجود ہے۔
- کلیاتِ قائم کی دوسری جلد رباعیات، مثنویات، قصائد، اور دیگر اصنافِ مختصر، فارسی کلام اور سلام و مراثی پر مشتمل ہے۔
افتخار عارف نمبر
₨ 1,000
کلیاتِ مصحفی (جلد دوم: دیوانِ دوم)
₨ 330
- یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد دوم ہے جو مصحفی کے دیوانِ دوم پر مشتمل ہے۔

مہتابِ داغ
₨ 330