یہ کتاب "باغِ اردو” گلستانِ سعدی کا آزاد اور مستند ترجمہ ہے۔
جسے میر شیر علی افسوس نے بڑی عرق ریزی سے مکمل کیا ہے۔
اس کے مرتب احمد رضا ہیں۔
یہ کتاب 256 صفحات پر مشتمل ہے۔ یہ ترجمہ نہایت عام فہم زبان میں کیا گیا ہے تا کہ قاری اس سے مکمل مستفید ہو سکے۔
“اُردو کی قدیم منظوم داستانیں (جلد اول: بارہ قصے)” has been added to your cart. View cart
باغِ اردو
₨ 220
یہ کتاب "باغِ اردو” گلستانِ سعدی کا آزاد اور مستند ترجمہ ہے۔
جسے میر شیر علی افسوس نے بڑی عرق ریزی سے مکمل کیا ہے۔
اس کے مرتب احمد رضا ہیں۔
یہ کتاب 256 صفحات پر مشتمل ہے۔ یہ ترجمہ نہایت عام فہم زبان میں کیا گیا ہے تا کہ قاری اس سے مکمل مستفید ہو سکے۔
Category: داستانیں،حکایات اورقَصَص
Description
Shipping & Delivery
Related products
تاج کے افسانے
₨ 330
سید امتیاز علی تاج کے علمی و ادبی کام پر ڈاکٹر سلیم ملک کو اختصاص حاصل ہے۔
انہوں نے پی ایچ ڈی کی سطح کا تحقیقی کام کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی غیر مطبوعہ اور غیر مدون تحریروں کو اردو ادب کے قارئین تک پہنچانے کا کام بخوبی کیا ہے۔
زیرِ نظر کتاب ہمیں ان کی ادبی شخقیت کے ایک نئے زاویے سے روشناس کروا رہی ہے۔
نقلیات
₨ 110
ملک العزیز ورجنا
₨ 440
- ملک العزیز ورجنا اُردو کے پہلے تاریخی ناول نگار عبدالحلیم شرر کا شہرئہ آفاق ناول ہے۔
- عبدالحلیم شرر نے اس ناول میں رومان کی داستان تراش کر تاریخ کے ایک سنہرے دور کو عوام کے سامنے پیش کیا ہے۔
- بیس ابواب پر پھیلے ناول میں ہر باب کا اختتام کہانی کو اگلے باب سے نہایت مہارت سے مربوط رکھ کر دلچسپ بناتا ہے۔
کانا باتی
₨ 220
توتا کہانی
₨ 330
'توتا کہانی' کے مصنف حیدر بخش حیدری ہیں۔
توتا کہانی ہندی الاصل قصہ ہے۔
اس کی بنیاد سنسکرت کی کتاب 'شک سپ تتی' ہے۔
اس کے معنی ہیں طوطے کی کہی ہوئی ستر کہانیاں۔
کہا جاتا ہے کہ ١٢٠٠ بکرمی سے پہلے کسی زمانے میں لکھی گئی تھی۔ اس کا فارسی ترجمہ عہدِ مغلیہ سے پہلے ہوا۔
یہ کتاب ایک سو اکہتر صفحات پر مشتمل ہے
خرد افروز (ترجمہ : عِیارِ دانش)
₨ 220
- پیش نظر فورٹ ولیم کالج کے شعبہ تالیف و ترجمہ میں حفیظ الدین احمد کی تالیف کردہ کتاب ’’خرد افروز‘‘ ہے۔
- ’’خردافروز‘‘ سنسکرت کی مشہور ’’پنچ تنتر‘‘ جس کا عربی ترجمہ ’’کلیہ دمنہ‘‘ کے نام سے ہوا، کا جزوی خلاصہ ہے۔
- اس میں جانوروں کی زبانی آدابِ معاشرت، تدبیرِ منزل اور دنیا میں اچھے سے زندگی گزارنے کی قوانین بتائے گئے
آرایشِ محفل
₨ 605
اخوان الصفا
₨ 165