یہ کتاب "بغیر اجازت” سعادت حسن منٹو کے افسانوں کا مجموعہ ہے۔
یہ کتاب 72 صفحات پر مشتمل ہے۔
اس میں منٹو کے بارہ افسانے شامل ہیں۔
یہ کتاب بھی انتہائی ارزاں نرخوں پر اعلی ادب آپ تک پہنچانے کی کڑی کا حصہ ہے
بغیر اجازت
₨ 110
یہ کتاب "بغیر اجازت” سعادت حسن منٹو کے افسانوں کا مجموعہ ہے۔
یہ کتاب 72 صفحات پر مشتمل ہے۔
اس میں منٹو کے بارہ افسانے شامل ہیں۔
یہ کتاب بھی انتہائی ارزاں نرخوں پر اعلی ادب آپ تک پہنچانے کی کڑی کا حصہ ہے
Category: اساطیر
Description
Shipping & Delivery
Related products
صحیفہ خصوصی اشاعت بہ سلسلہ سرسیّد احمد خاں
₨ 825
- سال 2018ء کو سرسیّد صدی کے طور پر منایا گیا، مجلّہ صحیفہ کا سرسیّد نمبر بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔
- سرسیّد احمد خاں کا شمار ان کثیر الجہات شخصیات میں ہوتا ہے جن کی مساعی نے قوم کی شیرازہ بندی کی۔
- مجلے کی اہمیت کے پیشِ نظر بعد ازاں اسے مجلد اور پیپر بیک ہر دو صورتوں میں کتابی شکل میں شائع کیا گیا ہے۔
دانہ و دام
₨ 110
بادشاہت کا خاتمہ
₨ 110
گنجے فرشتے
₨ 165
سرگزشتِ اسیر
₨ 110
'سرگزشتِ اسیر' فرانسیسی رائٹر وکٹر ہیوگو کے ڈرامے " The last days of condemned" کے اردو ترجمے پر مشتمل ہے۔
یہ کتاب 96 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کے مصنف سعادت حسن منٹو ہیں۔
سزائے موت کی تنسیخ کے نظریہ کے حوالے سے یہ کتاب انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔
اس کتاب کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ سعادت حسن منٹو ایک عظیم افسانہ نگار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک باکمال مترجم بھی تھے۔
منٹو کے افسانے
₨ 165
یہ کتاب 'افسانے اور ڈرامے' سعادت حسن منٹو کے تیرہ افسانوں اور ڈراموں پر مشتمل ہے۔
سعادت حسن منٹو زندگی کے مصور ہیں۔
انہوں نے ان افسانوں اور ڈراموں میں اپنے حسنِ تحریر سے جو پینٹگز بنائی ہیں وہ نہ صرف معاشرے کی عکاس ہیں قاری کی فکر کو اس طرح جھنجوڑتی ہے کہ وہ خود کر ان ڈراموں اور افسانوں کا حصہ محسوس کرتا ہے۔
چغد
₨ 110
ہاتھ ہمارے قلم ہوئے
₨ 110