‘کلیاتِ قائم جلد اول قائم چاند پوری کا کلیات ہے جسے اقتدا حسن نے مرتب کیا ہے۔
یہ کلیات دو حصوں پر مشتمل ہے۔
پہلے حصے میں غزلیات ہیں اور دوسرا حصہ رباعیات، مثنویات، قصائد، مختصر فارسی کلام اور سلام و مراثی پر مشتمل ہے۔
یہ کتاب تین سو اٹھہتر صفحات پر مشتمل ہے۔
کلیاتِ قائم جلد اول
₨ 330
‘کلیاتِ قائم” جلد اول قائم چاند پوری کا کلیات ہے جسے اقتدا حسن نے مرتب کیا ہے۔”
یہ کلیات دو حصوں پر مشتمل ہے۔
پہلے حصے میں غزلیات ہیں اور دوسرا حصہ رباعیات، مثنویات، قصائد، مختصر فارسی کلام اور سلام و مراثی پر مشتمل ہے۔
یہ کتاب تین سو اٹھہتر صفحات پر مشتمل ہے۔
Category: کلاسیکی شاعری
Description
Shipping & Delivery
Related products
تہذیب الاخلاق
₨ 165
کلیاتِ مصحفی (جلد چہارم: دیوانِ چہارم)
₨ 330
- یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد چہارم ہے جو مصحفی کے دیوانِ چہارم پر مشتمل ہے۔
- لکھنؤ کے شعری دبستان میں معاشی تنگی کی زندگی بسر کرنے والے مصحفی کا شمار صفِ اوّل کے اساتذہ میں ہوتا ہے۔
- مصحفی اُردو اور فارسی کے گیارہ دواوین، کئی نثری رسائل اور شعرائے اُردو و فارسی کے تین تذکروں کے مصنف ہیں۔
کلیاتِ سودا (جلد چہارم: متفرق منظومات)
₨ 330
کلیاتِ سودا (جلد دوم: قصاید)
₨ 440
کلیاتِ مصحفی (جلد اوّل: دیوانِ اوّل)
₨ 330
- یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد اوّل ہے جو مصحفی کے دیوانِ اوّل پر مشتمل ہے۔
- لکھنؤ کے شعری دبستان میں معاشی تنگی کی زندگی بسر کرنے والے مصحفی کا شمار صفِ اوّل کے اساتذہ میں ہوتا ہے۔
- مصحفی اُردو اور فارسی کے گیارہ دواوین، کئی نثری رسائل اور شعرائے اُردو و فارسی کے تین تذکروں کے مصنف ہیں۔
کلیاتِ میر (جلد سوم)
₨ 440
کلیاتِ شیفتہ
₨ 275
کلیاتِ مصحفی (جلد دوم: دیوانِ دوم)
₨ 330
- یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد دوم ہے جو مصحفی کے دیوانِ دوم پر مشتمل ہے۔