مجلس ترقی ادب کی جانب سے ‘صحیفہ’ کا حال ہی میں منظرِ عام پر آنے والا پرچہ ‘افتخار عارف نمبر’ ایک شاندار روایت کا تسلسل ہے۔
700 سے زائد صفحات پر مشتمل یہ خصوصی نمبر افتخار عارف کی تخلیقی شخصیت کا بھرپور احاطہ کرتا ہے۔
صحیفہ ‘افتخار عارف نمبر’ کی قیمت ایک ہزار مقرر کی گئی ہے۔