سندھی زبان و ادب کے نامور ادیب اور اکادمی ادبیات پاکستان کے سابق چئرمین ڈاکٹر محمد قاسم بھگیو کے سندھی مضامین کا ترجمہ ”تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو” مجلس ترقی ادب لاہور نے اہتمام سے شائع کیا ہے۔
یہ خاکے اور سوانحی مضامین سندھ کے مجموعی ادبی منظر نامے اور تاریخ کا ایک عمدہ عکس ہے۔