سفر” ایس اے رحمان کی چھ نظموں پر مشتمل کتاب ہے۔”
اس میں تخلیقِ پاکستان کا پسِ منظر بیان کیا گیا ہے گویا یہ تخلیقِ پاکستان کی شعری داستان ہے۔
اس کتاب میں عبدالرحمن چغتائی کی شاہکار تصاویر بھی شامل ہیں۔
یہ کتاب اسی صفحات پر مشتمل ہے۔
سفر
₨ 110
سفر” ایس اے رحمان کی چھ نظموں پر مشتمل کتاب ہے۔”
اس میں تخلیقِ پاکستان کا پسِ منظر بیان کیا گیا ہے گویا یہ تخلیقِ پاکستان کی شعری داستان ہے۔
اس کتاب میں عبدالرحمن چغتائی کی شاہکار تصاویر بھی شامل ہیں۔
یہ کتاب اسی صفحات پر مشتمل ہے
Category: شاعری
Description
Shipping & Delivery
Related products
جبریل اڈاری
₨ 275
رلکے کے نوحے
₨ 220
پیرس کا کرب
₨ 220
- یہ کتاب ’’پیرس کا کرب‘‘ بودلیئر کی نثری نظموں کا فرانسیسی زبان سے اُردو ترجمہ ہے جو ڈاکٹر لئیق بابری نے کیا ہے۔
- مترجم کے فرانسیسی زبان میں بدرجۂ کمال مہارت رکھنے کی وجہ سے کہا جا سکتا ہے کہ ترجمہ اصل متن سے قریب تر ہے۔
- بودلیئر کی ان نظموں کے عنوان بہت دلچسپ ہیں۔ ہر نظم کا عنوان اس کے نفسِ مضمون کا تعارفیہ ہے۔