خطوط نگاری میں غالب کو امام کی حیثیت حاصل ہے۔
ان کے اسلوب کی ایک واضح جھلک ان کے فارسی خطوط میں بھی ملتی ہے۔
پروفیسر حنیف نقوی نے غالب کے فارسی مکاتیب کے حوالے سے ایک اہم تحقیقی کتاب مجلس ترقی ادب کیلئے مرتب کی ہے۔
غالب شناسی کے حوالے سے یہ ایک اہم دستاویز ہے۔ اس کتاب کا نام ہے "غالب کے فارسی خطوط” اور یہ 160 صفحات پر مشتمل ہے۔
غالب کے فارسی خطوط
₨ 220
خطوط نگاری میں غالب کو امام کی حیثیت حاصل ہے۔
ان کے اسلوب کی ایک واضح جھلک ان کے فارسی خطوط میں بھی ملتی ہے۔
پروفیسر حنیف نقوی نے غالب کے فارسی مکاتیب کے حوالے سے ایک اہم تحقیقی کتاب مجلس ترقی ادب کیلئے مرتب کی ہے۔
Category: غا لبیات
Description
Shipping & Delivery
Related products
یادگارِ غالب
₨ 600
- یادگارِ غالب معروف شاعر مرزا اسد اللہ خان غالب کی مولانا الطاف حسین حالی کی تصنیف کردہ سوانح عمری ہے۔
- غالب کے کلام کو عوام تک پہنچانے میں جو کردار ’’یادگار غالب‘‘ نے ادا کیا وہ اردو ادب میں یادگار رہے گا۔
- ’’یادگارِ غالب‘‘ حالی کی ایک ایسی تصنیف ہے جو ہمیں غالب کی شخصیت اور شاعری، دونوں سے متعارف کراتی ہے۔
کلیاتِ غالب فارسی (جلددوم)
₨ 440
مقالات سر سید ( حصہ چہارم )
₨ 550
کلامِ غالب کا لسانی و اسلوبیاتی مطالعہ
₨ 660
دیوانِ غالب نسخۂ حمیدیہ
₨ 440
- دیوانِ غالب کا نسخۂ حمیدیہ وفاتِ غالب کے 50 سال بعد نواب محمد حمید اللہ خاں کے کتب خانہ سے مخطوطے کی شکل میں ملا۔
- دیوانِ غالب کا یہ نسخہ پہلی بار 1921ء مفتی محمد انوار الحق، ناظم سررشتۂ تعلیم، ضیا العلوم بھوپال کی زیرِ نگرانی شائع ہوا تھا۔
- یہ نسخہ جناب حمید احمد خاں مرحوم نے مرتب کیا اور سیّد امتیاز علی تاج نے مجلس کے زیرِ اہتمام جولائی 1969ء میں شائع کیا۔
کلیاتِ غالب فارسی (جلدسوم)
₨ 440
مرقعِ غالب
₨ 550