یہ کتاب ‘گلزارِ نسیم’ ٩٦ صحات پر مشتمل ہے۔
پنڈت دیا شنکر نسیم کا تعلق دبستانِ لکھنوء سے ہے۔
ان کی شہرت کا سبب مثنوی ہے جسے مثنوی گلزارِ نسیم کہتے ہیں۔
اس کتاب میں قصہ ‘گل بکاؤلی’ بیان کیا گیا ہے۔
گلزارِ نسیم
₨ 165
یہ کتاب ‘گلزارِ نسیم’ ٩٦ صحات پر مشتمل ہے۔
پنڈت دیا شنکر نسیم کا تعلق دبستانِ لکھنوء سے ہے۔
ان کی شہرت کا سبب مثنوی ہے جسے مثنوی گلزارِ نسیم کہتے ہیں۔
اس کتاب میں قصہ ‘گل بکاؤلی’ بیان کیا گیا ہے۔
Category: کلاسیکی شاعری
Description
Shipping & Delivery
Related products
کلیاتِ مصحفی (جلد پنجم: دیوانِ پنجم)
₨ 220
- یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد پنجم ہے جو مصحفی کے دیوانِ پنجم پر مشتمل ہے۔
- لکھنؤ کے شعری دبستان میں معاشی تنگی کی زندگی بسر کرنے والے مصحفی کا شمار صفِ اوّل کے اساتذہ میں ہوتا ہے۔
- مصحفی اُردو اور فارسی کے گیارہ دواوین، کئی نثری رسائل اور شعرائے اُردو و فارسی کے تین تذکروں کے مصنف ہیں۔
کلیاتِ شیفتہ
₨ 275
دیوانِ صبا
₨ 110
کلیاتِ میر (جلد دوم)
₨ 440
کلیاتِ ناسخ (جلد دوم حصہ اول)
₨ 330
دیوانِ نواب محبت خان
₨ 500
- میر و سودا کے ہم عصر نواب محبت خاں کا یہ ’’دیوانِ محبت خاں‘‘ پرتو روہیلہ کی فکری پرکھ اور فنِ تدوین کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
- مرتب نے ’’پیش گفتار‘‘ (مقدمہ) میں صاحبِ دیوان کے علاقے اور عہد پر سیر حاصل اظہارِ خیال کیا ہے۔
- دیوان کے قاری کو ہر دوسرا شعر لسانی نشست و برخاست اور فنی ہنر جوئی میں موجزن محسوس ہوتا ہے۔
کلیاتِ مصحفی (جلد اوّل: دیوانِ اوّل)
₨ 330
- یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد اوّل ہے جو مصحفی کے دیوانِ اوّل پر مشتمل ہے۔
- لکھنؤ کے شعری دبستان میں معاشی تنگی کی زندگی بسر کرنے والے مصحفی کا شمار صفِ اوّل کے اساتذہ میں ہوتا ہے۔
- مصحفی اُردو اور فارسی کے گیارہ دواوین، کئی نثری رسائل اور شعرائے اُردو و فارسی کے تین تذکروں کے مصنف ہیں۔
کلیاتِ سودا (جلد سوم: مثنویات)
₨ 330