یہ کتاب "گنجے فرشتے” سعادت حسن منٹو کے معروف ادیبوں پر لکھے گئے خاکوں پر مشتمل ہے.
جن میں آغا حشر اختر شیرانی عصمت چغتائی اور میرا جی جیسے بڑے نام شامل ہیں۔
یہ کتاب 183 صفحات پر مشتمل ہے اور شائقینِ ادب کیلئے توشہِ خاص ہیں۔
گنجے فرشتے
₨ 165
یہ کتاب "گنجے فرشتے” سعادت حسن منٹو کے معروف ادیبوں پر لکھے گئے خاکوں پر مشتمل ہے.
جن میں آغا حشر اختر شیرانی عصمت چغتائی اور میرا جی جیسے بڑے نام شامل ہیں۔
یہ کتاب 183 صفحات پر مشتمل ہے اور شائقینِ ادب کیلئے توشہِ خاص ہیں
Category: اساطیر
Description
Shipping & Delivery
Related products
منٹو کے افسانے
₨ 165
یہ کتاب 'افسانے اور ڈرامے' سعادت حسن منٹو کے تیرہ افسانوں اور ڈراموں پر مشتمل ہے۔
سعادت حسن منٹو زندگی کے مصور ہیں۔
انہوں نے ان افسانوں اور ڈراموں میں اپنے حسنِ تحریر سے جو پینٹگز بنائی ہیں وہ نہ صرف معاشرے کی عکاس ہیں قاری کی فکر کو اس طرح جھنجوڑتی ہے کہ وہ خود کر ان ڈراموں اور افسانوں کا حصہ محسوس کرتا ہے۔
غبارِ خاطر
₨ 110
نمرود کی خدائی
₨ 110
صحیفہ خصوصی اشاعت بہ سلسلہ سرسیّد احمد خاں
₨ 825
- سال 2018ء کو سرسیّد صدی کے طور پر منایا گیا، مجلّہ صحیفہ کا سرسیّد نمبر بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔
- سرسیّد احمد خاں کا شمار ان کثیر الجہات شخصیات میں ہوتا ہے جن کی مساعی نے قوم کی شیرازہ بندی کی۔
- مجلے کی اہمیت کے پیشِ نظر بعد ازاں اسے مجلد اور پیپر بیک ہر دو صورتوں میں کتابی شکل میں شائع کیا گیا ہے۔
چغد
₨ 110
شاخِ زرّیں (جلد اوّل )
₨ 770
شاخِ زرّیں (جلد دوم)
₨ 880
بادشاہت کا خاتمہ
₨ 110