یہ کتاب "ہاتھ ہمارے قلم ہوئے” راجندر سنگھ بیدی کے افسانوں پر مشتمل ہے۔
یہ کتاب 110 صفحات پر مشتمل ہے۔
اس کتاب میں راجندر سنگھ بیدی کے معروف افسانے ‘صرف ایک سگریٹ’ اور ‘کلیانی’ بھی شامل ہیں۔
ہاتھ ہمارے قلم ہوئے
₨ 110
یہ کتاب "ہاتھ ہمارے قلم ہوئے” راجندر سنگھ بیدی کے افسانوں پر مشتمل ہے۔
یہ کتاب 110 صفحات پر مشتمل ہے۔
اس کتاب میں راجندر سنگھ بیدی کے معروف افسانے ‘صرف ایک سگریٹ’ اور ‘کلیانی’ بھی شامل ہیں۔
Category: اساطیر
Description
Shipping & Delivery
Related products
بغیر اجازت
₨ 110
نمرود کی خدائی
₨ 110
منٹو کے افسانے
₨ 165
یہ کتاب 'افسانے اور ڈرامے' سعادت حسن منٹو کے تیرہ افسانوں اور ڈراموں پر مشتمل ہے۔
سعادت حسن منٹو زندگی کے مصور ہیں۔
انہوں نے ان افسانوں اور ڈراموں میں اپنے حسنِ تحریر سے جو پینٹگز بنائی ہیں وہ نہ صرف معاشرے کی عکاس ہیں قاری کی فکر کو اس طرح جھنجوڑتی ہے کہ وہ خود کر ان ڈراموں اور افسانوں کا حصہ محسوس کرتا ہے۔
غبارِ خاطر
₨ 110
شاخِ زرّیں (جلد دوم)
₨ 880
شاخِ زرّیں (جلد اوّل )
₨ 770
گرہن
₨ 110
ہ کتاب "گرہن" راجندر سنگھ بیدی کے بے بدل افسانوں پر مشتمل ہے۔
اس کتاب کے صفحات کی تعداد 118 ہے۔
اس کتاب میں بیدی لکھتے ہیں " میرے خیال میں اظہارِ حقیقت کیلئے ایک رومانی نقطہِ نظر کی ضرورت ہے
بلکہ مشاہدے کے بعد پیش کرنا انداز کے متعلق سوچنا بجائے خود کسی حد تک رومانی طرزِ عمل ہےاور اس اعتبار سے مطلق حقیقت نگاری بحیثیت فن غیر موزوں ہے
صحیفہ خصوصی اشاعت بہ سلسلہ سرسیّد احمد خاں
₨ 825
- سال 2018ء کو سرسیّد صدی کے طور پر منایا گیا، مجلّہ صحیفہ کا سرسیّد نمبر بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔
- سرسیّد احمد خاں کا شمار ان کثیر الجہات شخصیات میں ہوتا ہے جن کی مساعی نے قوم کی شیرازہ بندی کی۔
- مجلے کی اہمیت کے پیشِ نظر بعد ازاں اسے مجلد اور پیپر بیک ہر دو صورتوں میں کتابی شکل میں شائع کیا گیا ہے۔