ایامیٰ” ڈپٹی نذیر احمد کی تصنیف ہے۔”
جس میں بیوہ عورتوں کے نکاحِ ثانی کی ضرورت اور اہلیت کو ایک قصے کے پیرائے میں بیان کیا گیا ہے۔
یہ کتاب ایک سو اسی صفحات پر مشتمل ہے
“سیاحت نامۂ کشمیر و پنجاب” has been added to your cart. View cart
ایامیٰ
₨ 275
ایامیٰ” ڈپٹی نذیر احمد کی تصنیف ہے۔”
جس میں بیوہ عورتوں کے نکاحِ ثانی کی ضرورت اور اہلیت کو ایک قصے کے پیرائے میں بیان کیا گیا ہے۔
یہ کتاب ایک سو اسی صفحات پر مشتمل ہے
Category: سفرنامہ، ناول وڈرامہ
Description
Shipping & Delivery
Related products
کچہ
₨ 605
کچہ' سرور خان نیازی کا اردو ناول ہےجس کے پیش لفظ میں وہ لکھتے ہیں ' میں نے ہیرو ہیروئن اور ولن کی مثلث کو توڑ دیا ہے۔'
اس ناول میں آپ ہیں اور ہم ہیں اور ہم سب ہیں۔
یہاں یونانی جمہوریت ہے ہر کوئی بول رہا ہے۔
کچہ ہمارا کلچر ہے۔
یہ اکھڑا ہے مرا نہیں کیونکہ کلچر مر نہیں سکتا' صفحات کی تعداد چار سو تینتالیس ہے۔
میڈیا
₨ 220
انصاف
₨ 220
سیاحت نامۂ کشمیر و پنجاب
₨ 550
ایرانی لوک کہانیاں
₨ 275
فسانہِ مبتلا
₨ 220
0فسانہِ مبتلا" ڈپٹی نذیر احمد کا ناول ہے۔"
اس کتاب کو پروفیسر افتخار احمد صدیقی نے مرتب کیا ہے۔
ڈپٹی نذیر احمد وہ ناول نگار ہیں جنہوں نے قدیم قصہ گوئی کی بساط الٹ کر رکھ دی اور ناول کی بزمِ نو آراستہ کی۔
ڈاکٹر عبدالحق مرحوم ایک جگہ لکھتے ہیں کہ 'مرحوم اگر مرات العروض کے سوا اور کوئی دوسری کتاب نہ لکھتے تو بھی وہ اردو کے باکمال انشا پرداز مانے جاتے' لیکن ان کے کمالِ فن کا نمونہ " فسانہِ مبتلا" ہے۔ یہ ناول دو سو چوبیس صفحات پر مشتمل ہے
آقا قافا
₨ 550
تین بہنیں
₨ 220