یہ کتاب ‘ دیوانِ محب’ ١٤٨ صفحات پر مشتمل ہے۔
محب حسین 1851 کو اٹاوا میں پیدا ہوئے۔
آپ الطاف حسین حالی اور اکبر الہ آبادی کے ہم عصر تھے۔
آپ کا شمار حیدر آباد دکن میں صحافت کے بانیوں میں ہوتا ہے
“کلیاتِ مصحفی (جلد پنجم: دیوانِ پنجم)” has been added to your cart. View cart
دیوانِ محب
₨ 220
یہ کتاب ‘ دیوانِ محب’ ١٤٨ صفحات پر مشتمل ہے۔
محب حسین 1851 کو اٹاوا میں پیدا ہوئے۔
آپ الطاف حسین حالی اور اکبر الہ آبادی کے ہم عصر تھے۔
آپ کا شمار حیدر آباد دکن میں صحافت کے بانیوں میں ہوتا ہے
Category: کلاسیکی شاعری
Description
Shipping & Delivery
Related products
کلیاتِ شیفتہ
₨ 275
کلیاتِ میر (جلد سوم)
₨ 440
کلیاتِ مصحفی (جلد پنجم: دیوانِ پنجم)
₨ 220
- یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد پنجم ہے جو مصحفی کے دیوانِ پنجم پر مشتمل ہے۔
- لکھنؤ کے شعری دبستان میں معاشی تنگی کی زندگی بسر کرنے والے مصحفی کا شمار صفِ اوّل کے اساتذہ میں ہوتا ہے۔
- مصحفی اُردو اور فارسی کے گیارہ دواوین، کئی نثری رسائل اور شعرائے اُردو و فارسی کے تین تذکروں کے مصنف ہیں۔
دیوان زادہ
₨ 440
کلیاتِ سودا (جلد چہارم: متفرق منظومات)
₨ 330
کلیاتِ ناسخ (جلد اول: دیوانِ اول)
₨ 330
کلیات سالک
₨ 220
کلیاتِ مصحفی (جلد سوم: دیوانِ سوم)
₨ 330
- یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد سوم ہے جو مصحفی کے دیوانِ سوم پر مشتمل ہے۔