پاکستانی اردو لغات (جامع) کا کا تقابلی جائزہ ڈاکٹر شمیم طارق کی تصنیف ہے۔
یہ تقابلی جائزہ بلحاظِ مرکبات، ضرب الامثال اور محاورات کے ساتھ ساتھ املا، تلفظ اور تذکیر و تانیث کو بھی بحث کا حصہ بناتا ہے۔
یہ کتاب چار سو بتیس صفحات پر مشتمل ہے
“مضامینِ ڈار” has been added to your cart. View cart
پاکستانی اردو لغات (جامع)
₨ 550
پاکستانی اردو لغات (جامع)” کا کا تقابلی جائزہ ڈاکٹر شمیم طارق کی تصنیف ہے۔”
یہ تقابلی جائزہ بلحاظِ مرکبات، ضرب الامثال اور محاورات کے ساتھ ساتھ املا، تلفظ اور تذکیر و تانیث کو بھی بحث کا حصہ بناتا ہے۔
یہ کتاب چار سو بتیس صفحات پر مشتمل ہے
Category: مقالات(ادبی تحقیق)
Description
Shipping & Delivery
Related products
یادداشت ہاے مولوی محمد شفیع
₨ 110
- مولوی محمد شفیع کی علمی یادداشتوں کا یہ مجموعہ اُن کی کاپیوں، کاغذوں اور کتابوں میں لکھے اشارات سے مرتب کیا گیا ہے۔
- کچھ یادداشتیں اُنھوں نے تحقیق میں استعمال کرنا تھیں، لیکن ان کی وفات کے بعد دوسروں کے کام آسکتی ہیں۔
- یہ یادداشتیں جابجا بکھرے ہوئے موتیوں کی صورت تھیں، جنھیں تلاش کر کے لڑیوں میں پرو کر یکجا کر دیا گیا ہے۔
مقالاتِ علامہ عبدالعزیز میمن
₨ 605
مقالاتِ حافظ محمود شیرانی (جلد دہم)
₨ 385
- یہ کتاب حافظ محمود شیرانی کے مقالات پر مشتمل ہے جو کہ مختلف علمی و ادبی رسائل میں بکھرے ہوئے تھے۔
- حافظ محمود خاں شیرانی ایسی نادر الوجود دُرِّنایاب شخصیت ہیں جنھیں اُردو مدرسۃ التحقیق کا معلم اوّل تسلیم کیا جاتا ہے۔
- یہ کتاب محمود شیرانی کے مقالات کی جلد دہم ہے جس میں انگریزی مضامین، متفرق موضوعات اور منظومات مع اشاریہ جلد نہم شامل ہے۔
مقالاتِ حافظ محمود شیرانی (جلد دوم)
₨ 440
- یہ کتاب حافظ محمود شیرانی کے مقالات پر مشتمل ہے جو کہ مختلف علمی و ادبی رسائل میں بکھرے ہوئے تھے۔
- حافظ محمود خاں شیرانی ایسی نادر الوجود دُرِّنایاب شخصیت ہیں جنھیں اُردو مدرسۃ التحقیق کا معلم اوّل تسلیم کیا جاتا ہے۔
- زیرنظر کتاب محمود شیرانی کے مقالات کی جلد دوم ہے جس میں اُردو زبان اور اس کے ارتقا سے متعلق مضامین شامل ہیں۔
مضامینِ ڈار
₨ 550
- یہ کتاب ابراہیم ڈار کے مضامین کا چوتھا ایڈیشن ہے جو صحیفہ کے مدیر پروفیسر افضل حق قرشی کی محنتِ شاقہ کا نتیجہ ہے۔
- کئی امتیازی خصوصیات کی بنا پر مذکورہ مجموعہ پچھلے تمام ایڈیشنوں سے بہتر و معتبر قرار دیا جا سکتا ہے۔
- مذکورہ مجموعے میں 16 مضامینِ ڈار کا اُردو متن 412 صفحات پر محیط ہے جبکہ انگریزی متن 96 صفحات پر مشتمل ہے۔
مقالاتِ مولوی محمد شفیع (جلد دوم)
₨ 660
- پروفیسر ڈاکٹر مولوی محمد شفیع اورینٹل کالج، پنجاب یونیورسٹی کے استاد اور پرنسپل کے بیش قیمت مضامین پر مشتمل مقالات ہیں۔
- جلد دوم میں شامل تاریخ و تصوف، ادبِ عالیہ اور تحقیق جیسے موضوعات پر یہ مقالات ان کے بیٹے احمد ربانی نے تالیف کیے۔
- ان مقالات کے مطالعے سے اندازہ ہوتا ہے کہ مولوی صاحب کو قیمتی خطی نسخوں کو متعارف کرانے کا شوق اور خاص ملکہ تھا۔
نذرِ حمید احمد خاں
₨ 330