غالب شناسی کے حوالے سے مالک رام کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔
انہوں نے غالب کے حالاتِ زندگی اور کلام پر سیرِ حاصل کام کیا ہے۔
”فسانہِ غالب” کے مضامین غالب کی زندگی کے مستند حالات پر مشتمل ہے اور اس سے ان کی زندگی کے مختلف گوشوں پر روشنی ڈالی گئی یہ شہرہ آفاق کتاب مجلسِ ترقی ادب لاہور نے خوب صورت طباعت، اعلی کاغذ اور مضبوط جلد کے ساتھ شائع کی ہے۔
اس کے کل صفحات 188 ہیں اور یہ چھ سو روپے میں دستیاب ہے